متی 19:16 - Compare All Versions

متی 19:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں آسمانی بادشاہی کی کُنجِیاں تُجھے دُوں گا؛ اَورجو کُچھ تُم زمین پر باندھو گے وہ آسمان پر باندھا جائے گا اَورجو کُچھ تُم زمین پر کھولو گے وہ آسمان پر بھی کھولا جائے گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 UCV

متی 19:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں تجھے آسمان کی بادشاہی کی کنجیاں دے دوں گا۔ جو کچھ تُو زمین پر باندھے گا وہ آسمان پر بھی بندھے گا۔ اور جو کچھ تُو زمین پر کھولے گا وہ آسمان پر بھی کھلے گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDGVU

متی 19:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں آسمان کی بادشاہی کی کُنجِیاں تُجھے دوں گا اور جو کُچھ تُو زمِین پر باندھے گا وہ آسمان پر بندھے گا اور جو کُچھ تُو زمِین پر کھولے گا وہ آسمان پر کُھلے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URD