متی 16:16 - Compare All Versions
متی 16:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
شمعُونؔ پطرس نے جَواب دیا، ”آپ زندہ خُدا کے بیٹے المسیح ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 UCVمتی 16:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس نے جواب دیا، ”آپ زندہ خدا کے فرزند مسیح ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDGVUمتی 16:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
شِمعُوؔن پطرسؔ نے جواب میں کہا تُو زِندہ خُدا کا بیٹا مسِیح ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URD