متی 15:16-16 - Compare All Versions
متی 15:16-16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
حُضُور نے اُن سے پُوچھا، ”مگر تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟“ شمعُونؔ پطرس نے جَواب دیا، ”آپ زندہ خُدا کے بیٹے المسیح ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 UCVمتی 15:16-16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے پوچھا، ”لیکن تمہارے نزدیک مَیں کون ہوں؟“ پطرس نے جواب دیا، ”آپ زندہ خدا کے فرزند مسیح ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDGVUمتی 15:16-16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے اُن سے کہا مگر تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟ شِمعُوؔن پطرسؔ نے جواب میں کہا تُو زِندہ خُدا کا بیٹا مسِیح ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URD