Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 14:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 14:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُنہوں نے جواب دیا، ”کچھ کہتے ہیں یحییٰ بپتسمہ دینے والا، کچھ یہ کہ آپ الیاس نبی ہیں۔ کچھ یہ بھی کہتے ہیں کہ یرمیاہ یا نبیوں میں سے ایک۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDGVU

متی 14:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُنہوں نے کہا بعض یُوحنّا بپتِسمہ دینے والا کہتے ہیں بعض ایلیّاؔہ بعض یِرمیاؔہ یا نبِیوں میں سے کوئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URD

متی 14:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُنہُوں نے کہا، ”بعض یُوحنّا پاک غُسل دینے والا کہتے ہیں؛ بعض ایلیّاہ، اَور بعض یرمیاہؔ یا نبیوں میں سے کویٔی ایک۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 UCV