متی 12:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 12:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر اُنہیں سمجھ آئی کہ عیسیٰ اُنہیں روٹی کے خمیر سے آگاہ نہیں کر رہا تھا بلکہ فریسیوں اور صدوقیوں کی تعلیم سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDGVUمتی 12:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اُن کی سمجھ میں آیا کہ اُس نے روٹی کے خمِیر سے نہیں بلکہ فرِیسِیوں اور صدُوقیوں کی تعلِیم سے خبردار رہنے کو کہا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDمتی 12:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب اُن کی سمجھ میں آیا کہ حُضُور نے روٹی کے خمیر سے نہیں، لیکن فریسیوں اَور صدُوقیوں کی تعلیم سے خبردار رہنے کو کہاتھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 UCV