متی 1:16 - Compare All Versions
متی 1:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بعض فرِیسی اَور صدُوقی، یِسوعؔ کے پاس آئے اَور حُضُور کو آزمانے کی غرض سے کویٔی آسمانی نِشان دِکھانے کی درخواست کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 UCVمتی 1:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن فریسی اور صدوقی عیسیٰ کے پاس آئے۔ اُسے پرکھنے کے لئے اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ اُنہیں آسمان کی طرف سے کوئی الٰہی نشان دکھائے تاکہ اُس کا اختیار ثابت ہو جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDGVUمتی 1:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر فرِیسِیوں اور صدُوقیوں نے پاس آ کر آزمانے کے لِئے اُس سے درخواست کی کہ ہمیں کوئی آسمانی نِشان دِکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URD