متی 8:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 8:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
’یہ قوم اپنے ہونٹوں سے تو میرا احترام کرتی ہے لیکن اُس کا دل مجھ سے دُور ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 URDGVUمتی 8:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ اُمّت زُبان سے تو میری عِزّت کرتی ہے مگر اِن کا دِل مُجھ سے دُور ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 URDمتی 8:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
” ’یہ اُمّت زبان سے تو میری تعظیم کرتی ہے، مگر اِن کا دِل مُجھ سے دُور ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 UCV