Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 6:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 6:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یوں تم کہتے ہو کہ اُسے اپنے ماں باپ کی عزت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور اِسی طرح تم اللہ کے کلام کو اپنی روایت کی خاطر منسوخ کر لیتے ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 URDGVU

متی 6:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

تو وہ اپنے باپ کی عِزّت نہ کرے۔ پس تُم نے اپنی روایت سے خُدا کا کلام باطِل کر دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 URD

متی 6:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تو اُس پر اَپنے ’باپ یا ماں کی عزّت کرنا‘ فرض نہیں ہے۔ یُوں تُم نے اَپنی روایت سے خُدا کا کلام ردّ کر دیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 UCV