مواد پر جائیں

متی 29:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 29:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر عیسیٰ وہاں سے روانہ ہو کر گلیل کی جھیل کے کنارے پہنچ گیا۔ وہاں وہ پہاڑ پر چڑھ کر بیٹھ گیا۔

متی 15 URDGVU

متی 29:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر یِسُوعؔ وہاں سے چل کر گلِیل کی جِھیل کے نزدِیک آیا اور پہاڑ پر چڑھ کر وہِیں بَیٹھ گیا۔

متی 15 URD

متی 29:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ وہاں سے نکل کر صُوبہ گلِیل کی جھیل سے ہوتے ہویٔے پہاڑ پر چڑھ کر وہیں بیٹھ گیٔے۔

متی 15 UCV