مواد پر جائیں

متی 24:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 24:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے جواب دیا، ”مجھے صرف اسرائیل کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کے پاس بھیجا گیا ہے۔“

متی 15 URDGVU

متی 24:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے جواب میں کہا کہ مَیں اِسرائیل کے گھرانے کی کھوئی ہُوئی بھیڑوں کے سِوا اَور کِسی کے پاس نہیں بھیجا گیا۔

متی 15 URD

متی 24:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

حُضُور نے جَواب دیا، ”میں اِسرائیل کے گھرانے کی کھوئی ہُوئی بھیڑوں کے سِوا کسی اَور کے پاس نہیں بھیجا گیا ہُوں۔“

متی 15 UCV