مواد پر جائیں

متی 14:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 14:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُنہیں چھوڑ دو، وہ اندھے راہ دکھانے والے ہیں۔ اگر ایک اندھا دوسرے اندھے کی راہنمائی کرے تو دونوں گڑھے میں گر جائیں گے۔“

متی 15 URDGVU

متی 14:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُنہیں چھوڑ دو۔ وہ اندھے راہ بتانے والے ہیں اور اگر اندھے کو اندھا راہ بتائے گا تو دونوں گڑھے میں گِریں گے۔

متی 15 URD

متی 14:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن کی پروا نہ کرو؛ وہ اَندھے رہنما ہیں۔ اَور اگر ایک اَندھا دُوسرے اَندھے کی رہنمائی کرنے لگے تو وہ دونوں گڑھے میں جا گِریں گے۔“

متی 15 UCV