Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 7:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 7:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کہ اُس نے قَسم کھا کر اُس سے وعدہ کیا، ”جو بھی تُو مانگے گی مَیں تجھے دوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDGVU

متی 7:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس پر اُس نے قَسم کھا کر اُس سے وعدہ کِیا کہ جو کُچھ تُو مانگے گی تُجھے دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URD

متی 7:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور ہیرودیسؔ نے قَسم کھا کر اُس سے وعدہ کیا کہ تُو جو چاہے مانگ لے، مَیں تُجھے دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 UCV