Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 6:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 6:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ہیرودیس کی سال گرہ کے موقع پر ہیرودیاس کی بیٹی اُن کے سامنے ناچی۔ ہیرودیس کو اُس کا ناچنا اِتنا پسند آیا

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDGVU

متی 6:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن جب ہیرودؔیس کی سالگِرہ ہُوئی تو ہیرودِؔیاس کی بیٹی نے محفِل میں ناچ کر ہیرودؔیس کو خُوش کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URD

متی 6:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ہیرودیسؔ کی وِلادت ہیرودیسؔ کی سال گِرہ کے جَشن میں ہیرودِیاسؔ کی بیٹی نے مہمانوں کے سامنے ناچ کر ہیرودیسؔ کو بہت خُوش کیا

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 UCV