متی 36:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 36:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس سے منت کی کہ وہ اُنہیں صرف اپنے لباس کے دامن کو چھونے دے۔ اور جس نے بھی اُسے چھوا اُسے شفا ملی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDGVUمتی 36:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ اُس کی مِنّت کرنے لگے کہ اُس کی پوشاک کا کنارہ ہی چُھو لیں اور جِتنوں نے چُھؤا وہ اچّھے ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDمتی 36:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور وہ مِنّت کرنے لگے کہ اُنہیں اَپنی پوشاک کا کنارہ ہی چھُو لینے دیں اَور جِتنوں نے چھُوا، وہ بالکُل اَچھّے ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 UCV