متی 3:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 3:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وجہ یہ تھی کہ ہیرودیس نے یحییٰ کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا تھا۔ یہ ہیرودیاس کی خاطر ہوا تھا جو پہلے ہیرودیس کے بھائی فلپّس کی بیوی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDGVUمتی 3:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ ہیرودیس نے اپنے بھائی فِلِپُّس کی بِیوی ہیرودِؔیاس کے سبب سے یُوحنّا کو پکڑ کر باندھا اور قَید خانہ میں ڈال دِیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDمتی 3:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اصل میں ہیرودیسؔ نے یُوحنّا کو اَپنے بھایٔی فِلِپُّسؔ کی بیوی، ہیرودِیاسؔ کی وجہ سے پکڑواکر بندھوایا اَور قَیدخانہ میں ڈال دیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 UCV