متی 29:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 29:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عیسیٰ نے جواب دیا، ”آ۔“ پطرس کشتی پر سے اُتر کر پانی پر چلتے چلتے عیسیٰ کی طرف بڑھنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDGVUمتی 29:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے کہا آ۔ پطرسؔ کشتی سے اُتر کر یِسُوعؔ کے پاس جانے کے لِئے پانی پر چلنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDمتی 29:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ نے فرمایا، ”آ۔“ چنانچہ پطرس کشتی سے اُتر کر یِسوعؔ کے پاس پانی پر چل کر جانے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 UCV