متی 26:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 26:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب شاگردوں نے اُسے جھیل کی سطح پر چلتے ہوئے دیکھا تو اُنہوں نے دہشت کھائی۔ ”یہ کوئی بھوت ہے،“ اُنہوں نے کہا اور ڈر کے مارے چیخیں مارنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDGVUمتی 26:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
شاگِرد اُسے جِھیل پر چلتے ہُوئے دیکھ کر گھبرا گئے اور کہنے لگے کہ بُھوت ہے اور ڈر کر چِلاّ اُٹھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDمتی 26:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب شاگردوں نے حُضُور کو جھیل پر چلتے دیکھا تو گھبرا گیٔے اَور کہنے لگے، ”یہ تو کویٔی بھُوت ہے“ اَور ڈر کے مارے چِلّانے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 UCV