متی 24:14 - Compare All Versions

متی 24:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اُس وقت کشتی کنارے سے کافی دُور پہُنچ چُکی تھی اَور مُخالف ہَوا کے باعث لہروں سے ڈگمگا رہی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 UCV

متی 24:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جبکہ کشتی کنارے سے کافی دُور ہو گئی تھی۔ لہریں کشتی کو بہت تنگ کر رہی تھیں کیونکہ ہَوا اُس کے خلاف چل رہی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDGVU

متی 24:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر کشتی اُس وقت جِھیل کے بِیچ میں تھی اور لہروں سے ڈگمگا رہی تھی کیونکہ ہوا مُخالِف تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URD