متی 1:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 1:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس وقت گلیل کے حکمران ہیرودیس انتپاس کو عیسیٰ کے بارے میں اطلاع ملی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDGVUمتی 1:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس وقت چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیرودؔیس نے یِسُوعؔ کی شُہرت سُنی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 URDمتی 1:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس وقت ہیرودیسؔ نے جو مُلک کے چوتھے حِصّہ پر حُکومت کرتا تھا یِسوعؔ کی شہرت سُنی،
دوسروں تک پہنچائیں
متی 14 UCV