متی 6:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 6:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن جب سورج نکلا تو پودے جُھلس گئے اور چونکہ وہ جڑ نہ پکڑ سکے اِس لئے سوکھ گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVU

متی 6:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جب سُورج نِکلا تو جل گئے اور جڑ نہ ہونے کے سبب سے سُوکھ گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URD

متی 6:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن جَب سُورج نِکلا، تو جَل گیٔے اَور جڑ نہ پکڑنے کے باعث سُوکھ گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV