متی 54:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 54:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنے وطنی شہر ناصرت پہنچ کر وہ عبادت خانے میں لوگوں کو تعلیم دینے لگا۔ اُس کی باتیں سن کر وہ حیرت زدہ ہوئے۔ اُنہوں نے پوچھا، ”اُسے یہ حکمت اور معجزے کرنے کی یہ قدرت کہاں سے حاصل ہوئی ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 54:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اپنے وطن میں آ کر اُن کے عِبادت خانہ میں اُن کو اَیسی تعلِیم دینے لگا کہ وہ حَیران ہو کر کہنے لگے کہ اِس میں یہ حِکمت اور مُعجِزے کہاں سے آئے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 54:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اَپنے شہر میں واپس آکر وہاں کے یہُودی عبادت گاہ میں تعلیم دینے لگے، اَور لوگ حُضُور کی تعلیم سُن کر حیران ہُوئے۔ ”اَور کہنے لگے یہ حِکمت اَور معجزے اِس شخص کو کہاں سے حاصل ہویٔے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV