متی 53:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 53:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ تمثیلیں سنانے کے بعد عیسیٰ وہاں سے چلا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 53:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب یِسُوعؔ یہ تمثِیلیں ختم کر چُکا تو اَیسا ہُؤا کہ وہاں سے روانہ ہو گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 53:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب یِسوعؔ یہ تمثیلیں سُنا چُکے تو وہاں سے روانہ ہویٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV