متی 52:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 52:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے اُن سے کہا، ”اِس لئے شریعت کا ہر عالِم جو آسمان کی بادشاہی میں شاگرد بن گیا ہے ایسے مالکِ مکان کی مانند ہے جو اپنے خزانے سے نئے اور پرانے جواہر نکالتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 52:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے اُن سے کہا اِس لِئے ہر فقِیہہ جو آسمان کی بادشاہی کا شاگِرد بنا ہے اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہے جو اپنے خزانہ میں سے نئی اور پُرانی چِیزیں نِکالتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 52:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب حُضُور نے اُن سے فرمایا، ”شَریعت کا ہر عالِم جو آسمانی بادشاہی کا شاگرد بنا ہے، وہ اُس گھر کے مالک کی مانِند ہے جو اَپنے ذخیرہ سے نئی اَور پُرانی، دونوں چیزیں نکالتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV