Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 51:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 51:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے پوچھا، ”کیا تم کو اِن تمام باتوں کی سمجھ آ گئی ہے؟“ ”جی،“ شاگردوں نے جواب دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVU

متی 51:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیا تُم یہ سب باتیں سمجھ گئے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا ہاں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URD

متی 51:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”یِسوعؔ نے پُوچھا، کیا تُم یہ سَب باتیں سمجھ گیٔے؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”جی ہاں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV