متی 5:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 5:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کچھ پتھریلی زمین پر گرے جہاں مٹی کی کمی تھی۔ وہ جلد اُگ آئے کیونکہ مٹی گہری نہیں تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVU

متی 5:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور کُچھ پتّھرِیلی زمِین پر گِرے جہاں اُن کو بُہت مِٹّی نہ مِلی اور گہری مِٹّی نہ مِلنے کے سبب سے جلد اُگ آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URD

متی 5:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کُچھ پتھریلی زمین پر گِرے جہاں مٹّی کم تھی۔ چونکہ مٹّی گہری نہ تھی، وہ جلد ہی اُگ آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV