متی 47:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 47:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آسمان کی بادشاہی جال کی مانند بھی ہے۔ اُسے جھیل میں ڈالا گیا تو ہر قسم کی مچھلیاں پکڑی گئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 47:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر آسمان کی بادشاہی اُس بڑے جال کی مانِند ہے جو دریا میں ڈالا گیا اور اُس نے ہر قِسم کی مچھلِیاں سمیٹ لِیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 47:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”پھر آسمان کی بادشاہی اُس بڑے جال کی مانِند ہے جو جھیل میں ڈالا گیا اَور ہر قِسم کی مچھلیاں سمیٹ لایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV