Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 46:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 46:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب اُسے ایک نہایت قیمتی موتی کے بارے میں معلوم ہوا تو وہ چلا گیا، اپنی تمام ملکیت فروخت کر دی اور اُس موتی کو خرید لیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVU

متی 46:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب اُسے ایک بیش قِیمت موتی مِلا تو اُس نے جا کر جو کُچھ اُس کا تھا سب بیچ ڈالا اور اُسے مول لے لِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URD

متی 46:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب اُسے ایک بیش قیمتی موتی مِلا تو اُس نے جا کر اَپنا سَب کُچھ بیچ دیا اَور اُسے خرید لیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV