متی 45:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 45:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نیز، آسمان کی بادشاہی ایسے سوداگر کی مانند ہے جو اچھے موتیوں کی تلاش میں تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 45:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر آسمان کی بادشاہی اُس سَوداگر کی مانِند ہے جو عُمدہ موتِیوں کی تلاش میں تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 45:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”پھر آسمان کی بادشاہی اُس سوداگر کی مانِند ہے جو عُمدہ موتیوں کی تلاش میں تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV