Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 41:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 41:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ابنِ آدم اپنے فرشتوں کو بھیج دے گا، اور وہ اُس کی بادشاہی سے برگشتگی کا ہر سبب اور شریعت کی خلاف ورزی کرنے والے ہر شخص کو نکالتے جائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVU

متی 41:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِبنِ آدمؔ اپنے فرِشتوں کو بھیجے گا اور وہ سب ٹھوکر کِھلانے والی چِیزوں اور بدکاروں کو اُس کی بادشاہی میں سے جمع کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URD

متی 41:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِبن آدمؔ اَپنے فرشتوں کو بھیجے گا اَور وہ اُس کی بادشاہی میں سے سبھی ٹھوکر کھِلانے والی چیزوں اَور بدکاروں کو جمع کر لیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV