متی 40:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 40:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جس طرح تمثیل میں خود رَو پودے اُکھاڑے جاتے اور آگ میں جلائے جاتے ہیں اُسی طرح دنیا کے اختتام پر بھی کیا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 40:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس جَیسے کڑوے دانے جمع کِئے جاتے اور آگ میں جلائے جاتے ہیں وَیسے ہی دُنیا کے آخِر میں ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 40:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”جِس طرح زہریلی بُوٹیاں جمع کی جاتی ہیں اَور آگ میں جَلایٔے جاتی ہیں، اُسی طرح دُنیا کے آخِر میں ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV