متی 39:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 39:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور اُنہیں بونے والا دشمن ابلیس ہے۔ فصل کی کٹائی کا مطلب دنیا کا اختتام ہے جبکہ فصل کی کٹائی کرنے والے فرشتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 39:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس دُشمن نے اُن کو بویا وہ اِبلِیس ہے اور کٹائی دُنیا کا آخِر ہے اور کاٹنے والے فرِشتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 39:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور دُشمن جِس نے اُنہیں بویا، وہ شیطان ہے۔ کٹائی کے معنی ہے دُنیا کا آخِر اَور کٹائی کرنے والے فرشتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV