متی 36:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 36:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر عیسیٰ ہجوم کو رُخصت کر کے گھر کے اندر چلا گیا۔ اُس کے شاگرد اُس کے پاس آ کر کہنے لگے، ”کھیت میں خود رَو پودوں کی تمثیل کا مطلب ہمیں سمجھائیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 36:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس وقت وہ بِھیڑ کو چھوڑ کر گھر میں گیا اور اُس کے شاگِردوں نے اُس کے پاس آ کر کہا کہ کھیت کے کڑوے دانوں کی تمثِیل ہمیں سمجھا دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 36:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب یِسوعؔ ہُجوم سے جُدا ہوکر گھر کے اَندر چلے گیٔے اَور حُضُور کے شاگرد اُن کے پاس آکر کہنے لگے، ”ہمیں زہریلی بُوٹیوں کی تمثیل کا معنی سمجھا دیجئے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV