متی 34:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 34:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عیسیٰ نے یہ تمام باتیں ہجوم کے سامنے تمثیلوں کی صورت میں کیں۔ تمثیل کے بغیر اُس نے اُن سے بات ہی نہیں کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 34:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ سب باتیں یِسُوعؔ نے بِھیڑ سے تمثِیلوں میں کہِیں اور بغَیر تمثِیل کے وہ اُن سے کُچھ نہ کہتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 34:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ ساری باتیں یِسوعؔ نے ہُجوم سے تمثیلوں میں کہیں؛ اَور بغیر تمثیل کے وہ اُن سے کُچھ نہ کہتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV