متی 27:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 27:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نوکر مالک کے پاس آئے اور کہنے لگے، ’جناب، کیا آپ نے اپنے کھیت میں اچھا بیج نہیں بویا تھا؟ تو پھر یہ خود رَو پودے کہاں سے آ گئے ہیں؟‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 27:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
نَوکروں نے آ کر گھر کے مالک سے کہا اَے خُداوند کیا تُو نے اپنے کھیت میں اچّھا بِیج نہ بویا تھا؟ اُس میں کڑوے دانے کہاں سے آ گئے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 27:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”مالک کے خادِموں نے آکر اُس سے کہا، ’حُضُور، کیا آپ نے اَپنے کھیت میں اَچھّا بیج نہیں بویا تھا؟ پھر یہ زہریلی بُوٹیاں کہاں سے آ گئیں؟‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV