متی 25:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 25:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جب لوگ سو رہے تھے تو اُس کے دشمن نے آ کر اناج کے پودوں کے درمیان خود رَو پودوں کا بیج بو دیا۔ پھر وہ چلا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVUمتی 25:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر لوگوں کے سوتے میں اُس کا دُشمن آیا اور گیہُوں میں کڑوے دانے بھی بو گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDمتی 25:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جَب لوگ سو رہے تھے تو اُس کا دُشمن آیا اَور گیہُوں میں زہریلی بُوٹیوں کا بیج بو گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV