Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 24:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 24:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے اُنہیں ایک اَور تمثیل سنائی۔ ”آسمان کی بادشاہی اُس کسان سے مطابقت رکھتی ہے جس نے اپنے کھیت میں اچھا بیج بو دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVU

متی 24:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے ایک اَور تمثِیل اُن کے سامنے پیش کر کے کہا کہ آسمان کی بادشاہی اُس آدمی کی مانِند ہے جِس نے اپنے کھیت میں اچّھا بِیج بویا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URD

متی 24:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ نے اُنہیں ایک اَور تمثیل سُنایٔی: ”آسمان کی بادشاہی اُس شخص کی مانِند ہے جِس نے اَپنے کھیت میں اَچھّا بیج بویا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV