Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 10:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 10:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

شاگرد اُس کے پاس آ کر پوچھنے لگے، ”آپ لوگوں سے تمثیلوں میں بات کیوں کرتے ہیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVU

متی 10:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

شاگِردوں نے پاس آ کر اُس سے کہا تُو اُن سے تمثِیلوں میں کیوں باتیں کرتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URD

متی 10:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب شاگردوں نے یِسوعؔ کے پاس آکر پُوچھا، ”آپ لوگوں سے تمثیلوں میں باتیں کیوں کرتے ہیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV