متی 49:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 49:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر اپنے ہاتھ سے شاگردوں کی طرف اشارہ کر کے اُس نے کہا، ”دیکھو، یہ میری ماں اور میرے بھائی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVUمتی 49:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اپنے شاگِردوں کی طرف ہاتھ بڑھا کر کہا دیکھو میری ماں اور میرے بھائی یہ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDمتی 49:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب حُضُور نے اَپنے شاگردوں کی طرف اِشارہ کرکے فرمایا، ”دیکھو! یہ میری ماں اَور میرے بھایٔی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV