متی 46:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 46:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عیسیٰ ابھی ہجوم سے بات کر ہی رہا تھا کہ اُس کی ماں اور بھائی باہر کھڑے اُس سے بات کرنے کی کوشش کرنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVUمتی 46:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب وہ بِھیڑ سے یہ کہہ رہا تھا اُس کی ماں اور بھائی باہر کھڑے تھے اور اُس سے بات کرنا چاہتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDمتی 46:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ ہُجوم سے ابھی بات کر ہی رہے تھے کہ حُضُور کی ماں اَور اُن کے بھایٔی اُن سے مُلاقات کرنے کے لیٔے وہاں پہُنچے اَور باہر کھڑے ہُوئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV