متی 39:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 39:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے جواب دیا، ”صرف شریر اور زناکار نسل الٰہی نشان کا تقاضا کرتی ہے۔ لیکن اُسے کوئی بھی الٰہی نشان پیش نہیں کیا جائے گا سوائے یونس نبی کے نشان کے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVUمتی 39:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے جواب دے کر اُن سے کہا اِس زمانہ کے بُرے اور زِنا کار لوگ نِشان طلب کرتے ہیں مگر یُوناہ نبی کے نِشان کے سِوا کوئی اَور نِشان اُن کو نہ دِیا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDمتی 39:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن حُضُور نے جَواب دیا، ”اِس زمانہ کے بدکار اَور زناکار لوگ نِشان دیکھنا چاہتے ہیں! مگر اُنہیں حضرت يونسؔ نبی کے نِشان کے سِوا کویٔی اَور الٰہی نِشان نہ دیا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV