Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 38:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 38:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر شریعت کے کچھ علما اور فریسیوں نے عیسیٰ سے بات کی، ”اُستاد، ہم آپ کی طرف سے الٰہی نشان دیکھنا چاہتے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVU

متی 38:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس پر بعض فقِیہوں اور فرِیسِیوں نے جواب میں اُس سے کہا اَے اُستاد ہم تُجھ سے ایک نِشان دیکھنا چاہتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URD

متی 38:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب بعض فرِیسی اَور شَریعت کے عُلما نے کہا، ”اَے اُستاد محترم! ہم آپ سے کویٔی الٰہی نِشان دیکھنا چاہتے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV