Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 37:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 37:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تمہاری اپنی باتوں کی بنا پر تم کو راست یا ناراست ٹھہرایا جائے گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVU

متی 37:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ تُو اپنی باتوں کے سبب سے راست باز ٹھہرایا جائے گا اور اپنی باتوں کے سبب سے قُصُوروار ٹھہرایا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URD

متی 37:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ تُم اَپنی باتوں کے باعث راستباز یا قُصُوروار ٹھہرائے جاؤگے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV