متی 36:12 - Compare All Versions
متی 36:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا میں تُم سے کہتا ہُوں کہ اِنصاف کے دِن لوگوں کو اَپنی کہی ہویٔی ہر بے فُضول باتوں کا حِساب دینا ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCVمتی 36:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں تم کو بتاتا ہوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو بےپروائی سے کی گئی ہر بات کا حساب دینا پڑے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVUمتی 36:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ جو نِکمّی بات لوگ کہیں گے عدالت کے دِن اُس کا حِساب دیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URD