متی 35:12 - Compare All Versions

متی 35:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَچھّا آدمی اَپنے اَندر کے اَچھّے خزانہ سے اَچھّی چیزیں باہر نکالتا ہے اَور بُرا آدمی اَپنے اَندر کے بُرے خزانہ سے بُری چیزیں باہر لاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV

متی 35:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اچھا شخص اپنے دل کے اچھے خزانے سے اچھی چیزیں نکالتا ہے جبکہ بُرا شخص اپنے بُرے خزانے سے بُری چیزیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVU

متی 35:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

اچّھا آدمی اچّھے خزانہ سے اچّھی چِیزیں نِکالتا ہے اور بُرا آدمی بُرے خزانہ سے بُری چِیزیں نِکالتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URD