متی 34:12 - Compare All Versions
متی 34:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے زہریلے سانپ کے بچّو! تُم بُرے ہوکر کویٔی اَچھّی بات کیسے کہہ سکتے ہو؟ کیونکہ جو دِل میں بھرا ہوتاہے وُہی زبان پر آتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCVمتی 34:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے سانپ کے بچو! تم جو بُرے ہو کس طرح اچھی باتیں کر سکتے ہو؟ کیونکہ جس چیز سے دل لبریز ہوتا ہے وہ چھلک کر زبان پر آ جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVUمتی 34:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے سانپ کے بچّو تُم بُرے ہو کر کیونکر اچّھی باتیں کہہ سکتے ہو؟ کیونکہ جو دِل میں بھرا ہے وُہی مُنہ پر آتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URD