متی 32:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 32:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو ابنِ آدم کے خلاف بات کرے اُسے معاف کیا جا سکے گا، لیکن جو روح القدس کے خلاف بات کرے اُسے نہ اِس جہان میں اور نہ آنے والے جہان میں معاف کیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVU

متی 32:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جو کوئی اِبنِ آدمؔ کے برخِلاف کوئی بات کہے گا وہ تو اُسے مُعاف کی جائے گی مگر جو کوئی رُوحُ القُدس کے برخِلاف کوئی بات کہے گا وہ اُسے مُعاف نہ کی جائے گی نہ اِس عالَم میں نہ آنے والے میں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URD

متی 32:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو کویٔی اِبن آدمؔ کے خِلاف کُچھ کہے گا تو اُسے مُعاف کر دیا جائے گا لیکن جو پاک رُوح کے خِلاف کُفر بکے گا تو اُسے نہ تو اِس دُنیا میں اَور نہ آنے والی دُنیا میں بخشا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV