Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 29:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 29:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کسی زورآور آدمی کے گھر میں گھس کر اُس کا مال و اسباب لُوٹنا کس طرح ممکن ہے جب تک کہ اُسے باندھا نہ جائے؟ پھر ہی اُسے لُوٹا جا سکتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVU

متی 29:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

یا کیونکر کوئی آدمی کِسی زورآور کے گھر میں گُھس کر اُس کا اسباب لُوٹ سکتا ہے جب تک کہ پہلے اُس زورآور کو نہ باندھ لے؟ پِھر وہ اُس کا گھر لُوٹ لے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URD

متی 29:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”یا کیسے، یہ ممکن ہو سَکتا ہے کہ کویٔی کسی زورآور شخص کے گھر میں گھُس کر اُس کا مال و اَسباب لُوٹ لے؟ جَب تک کہ پہلے اُس زورآور شخص کو باندھ نہ لے؟ تبھی وہ اُس کا گھر لُوٹ سَکتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV