متی 24:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 24:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جب فریسیوں نے یہ سنا تو اُنہوں نے کہا، ”یہ صرف بدروحوں کے سردار بعل زبول کی معرفت بدروحوں کو نکالتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVUمتی 24:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
فرِیسِیوں نے سُن کر کہا یہ بدرُوحوں کے سردار بَعَلزؔبُول کی مدد کے بغَیر بدرُوحوں کو نہیں نِکالتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDمتی 24:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جَب فریسیوں نے یہ بات سُنی تو کہا، ”یہ بدرُوحوں کے رہنما بَعل زبُول کی مدد سے بدرُوحوں کو نکالتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV