متی 22:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 22:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر ایک آدمی کو عیسیٰ کے پاس لایا گیا جو بدروح کی گرفت میں تھا۔ وہ اندھا اور گونگا تھا۔ عیسیٰ نے اُسے شفا دی تو گونگا بولنے اور دیکھنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVUمتی 22:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس وقت لوگ اُس کے پاس ایک اندھے گُونگے کو لائے جِس میں بدرُوح تھی۔ اُس نے اُسے اچّھا کر دِیا۔ چُنانچہ وہ گُونگا بولنے اور دیکھنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDمتی 22:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب لوگ ایک اَندھے اَور گُونگے آدمی کو جِس میں بدرُوح تھی، یِسوعؔ کے پاس لایٔے اَور حُضُور نے اُسے اَچھّا کر دیا۔ چنانچہ وہ دیکھنے اَور بولنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV