متی 2:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 2:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ دیکھ کر فریسیوں نے عیسیٰ سے شکایت کی، ”دیکھو، آپ کے شاگرد ایسا کام کر رہے ہیں جو سبت کے دن منع ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVU

متی 2:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

فرِیسِیوں نے دیکھ کر اُس سے کہا کہ دیکھ تیرے شاگِرد وہ کام کرتے ہیں جو سبت کے دِن کرنا روا نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URD

متی 2:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب فریسیوں نے یہ دیکھا تو حُضُور سے کہنے لگے، ”دیکھ! تیرے شاگرد وہ کام کر رہے ہیں جو سَبت کے دِن کرنا جائز نہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV